لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادرمرحوم کے بیٹےنےگھریلوملازمہ کو مبینہ طورپرزیادتی کانشانہ بنایا،پولیس کےمطابق سلمان نےگھریلو ملازمہ کومبینہ طورپرفارم ہاؤس پربلاکرزیادتی کا نشانہ بنایا،

ایف آئی آر میں درج ملازمہ کےبیان کےمطابق سلمان قادر نے اسے جلد کام پرآنے کاکہا جب وہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے گیٹ پہنچی تو ملزم اسے گاڑی میں بٹھا کر فارم ہاؤس لے گیا، تھانہ برکی پولیس نے متاثرہ لڑکی کیی درخواست پر مقدمہ مقدمہ درج کرلیا گیا کےتفتیش شروع کردی ،بعدازاں عبدالقادر کے بیٹے سلمان قادر کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ سلمان قادر کوگھریلو ملازمہ سے زیادتی کےمقدمہ میں تحقیقات کیلئےگرفتارکیاگیاہے
واضح رہے سلمان قادرلاہورمیں کرکٹ سکھانےکےلیےاکیڈمی بھی چلاتے ہیں





