سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے قافلے پرفائرنگ، گارڈ جاں بحق

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ میں فائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔ ڈی آئی جی آزاد کشمیر راجہ اکمل نے تنویرالیاس کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ ان کا ایک گارڈ جاں بحق اوردیگر زخمی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی 20 سے زائد طالبات زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی ہوگئیں جب کہ ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل کے علاقے بازار زخہ خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

پنجاب میں لاہور، میانوالی شہر اور ملحقہ علاقوں، چکوال شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ اس کے علاوہ خیبر پختونخوا میں پشاور، شانگلہ، بونیر، مردان ، چارسدہ ، سوات، صوابی، کوہاٹ،کرک، ملاکنڈ، باجوڑ، ہنگو ،لوئر دیر، جنوبی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کاژوب میں اگلےمورچوں کادورہ،عید جوانوں کےساتھ منائی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کےموقع پربلوچستان کےضلع ژوب میں مغربی سرحدوں پر اگلےمورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کےساتھ عید منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے جوانوں کے ساتھ نماز عید مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب کے شہر ملکوال، پھالیہ، دیپالپور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اس دوران لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ حجرہ شاہ مقیم، پھول نگر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس مزید پڑھیں

​جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی، ان سے نعمتیں چھین لی گئیں،خطبہ حج

​مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مناسکِ حج کے سب سے اہم اور بنیادی رکن ‘وقوفِ عرفات’ کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں حجاج کرام میدانِ عرفات میں جمع ہیں، جہاں انہوں نے مسجدِ نمرہ سے دیا جانے والا ایمان مزید پڑھیں

​بیرونی قرض137 ارب ڈالر ,بجلی و گیس کاگردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی اور توانائی کے شعبے کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے اہم ترین اور تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ کمیٹی کو بتایا گیا مزید پڑھیں

​پنکی نیٹ ورک کا کچا چٹھا کھل گیا: بیوروکریٹس اور سفارتی شخصیات کے نام سامنے بھی شامل

اسلام آباد/کراچی (ویب ڈیسک): منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار انمول عرف پنکی کے مبینہ رابطہ نیٹ ورک میں انتہائی بااثر شخصیات، بیوروکریٹس اور سفارتی حلقوں کے افسران کے نام اور فون نمبرز شامل ہونے کا سنسنی خیز انکشاف ہوا مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ، حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت، آئی ایس پی آر

راولپنڈی/تہران (ویب ڈیسک) پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تہران میں مزید پڑھیں