796 خوارج اورافغان طالبان کارندے ہلاک، 81 ٹھکانے نشانہ : آپریشن غضب للحق کی تفصیلات

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں عطا تارڑ کے مطابق آپریشن غضب للحق میں اب تک 796 فتنہ الخوارج اور افغان طالبان مارے گئے اور 1043 زخمی ہوئے۔ انہوں نے بتایاکہ پاکستان مزید پڑھیں

سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد میں لٹ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی جرمن شہری نے رات گزارنے کیلئے تھانہ کھنہ کے علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر مزید پڑھیں

پاکستان کا یو اے ای کو 2ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان 2 ارب ڈالر اسی مہینے کے آخر میں ابوظبی کو واپس کرے گا، یہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور مزید پڑھیں

اسلام آباد،لاہوراورپشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ،لاہوراور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مظفرآباد، اسکردو، دیامر، راولپنڈی، مری، ٹیکسلا اورحسن ابدال مزید پڑھیں

ایوان صدر میں اجلاس، صوبوں کی مخالفت پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایران، امریکا جنگ کے معاشی اثرات سے کمزور طبقات کو بچانے اور معاشرتی طور پر پسماندہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے پیر کو ایوان صدر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں امن، پاکستان اور چین کا5 نکاتی منصوبہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین اور پاکستان اسٹریٹجک شراکت دار ہیں جو عالمی و علاقائی مسائل پر یکساں موقف رکھتے ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات مزید پڑھیں

صدرِ مملکت سے وزیرِ اعظم کی ملاقات، مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی، ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور قومی مزید پڑھیں

پاکستان میں خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد و زیادتی کے واقعات میں ہوشربا اضافہ

32 فیصد کیسز میں ملزمان متاثرہ کے جاننے والے اور 12 فیصد میں شوہر ملوث پائے گئے، رپورٹ غیر سرکاری تنظیم ساحل کی رپورٹ میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں