سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے قافلے پرفائرنگ، گارڈ جاں بحق

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویرالیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ میں فائرنگ کی اطلاع ملی ہے۔ ڈی آئی جی آزاد کشمیر راجہ اکمل نے تنویرالیاس کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ ان کا ایک گارڈ جاں بحق اوردیگر زخمی مزید پڑھیں

چھ گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راونڈر گیری سوبرز انتقال کر گئے۔ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری آل راؤنڈر اور دنیا کے عظیم ترین کرکٹرز میں شمار کیے جانے والے سر گیری سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین اب یومیہ ہوگا، حکومت کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے مروجہ نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم اور وفاقی مزید پڑھیں

اسرائیل نے اپنے آقا کی بات نہ مانی تو ایران ان کو سبق سکھائے گا، عباس عراقچی

​تہران / تل ابیب (ویب ڈیسک): ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی 20 سے زائد طالبات زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی ہوگئیں جب کہ ضلع خیبر کی تحصیل لنڈیکوتل کے علاقے بازار زخہ خیل میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے

پنجاب میں لاہور، میانوالی شہر اور ملحقہ علاقوں، چکوال شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ اس کے علاوہ خیبر پختونخوا میں پشاور، شانگلہ، بونیر، مردان ، چارسدہ ، سوات، صوابی، کوہاٹ،کرک، ملاکنڈ، باجوڑ، ہنگو ،لوئر دیر، جنوبی مزید پڑھیں

ایران: امریکا ، اسرائیل حملوں میں شہید اسکول طالبات سمیت 152 افراد کی شناخت

تہران:(ویب ڈیسک)ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے پہلے دن میناب کے گرلز پرائمری اسکول میں شہید ہونے والے 152 افراد کی شناخت کر لی گئی۔ اسکائی نیوز کے مطابق 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مزید پڑھیں

وینز ویلا،تباہ کن زلزلوں کے بعدآسمان سرخ ہوگیا، شہریوں میں خوف، ویڈیوز وائرل

وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس سمیت مختلف علاقوں میں آسمان اچانک گہرے سرخ اور نارنجی رنگ میں تبدیل ہوگیا، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ غیر معمولی منظر نے شہریوں میں خوف، تجسس اور مختلف مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کاژوب میں اگلےمورچوں کادورہ،عید جوانوں کےساتھ منائی

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کےموقع پربلوچستان کےضلع ژوب میں مغربی سرحدوں پر اگلےمورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کےساتھ عید منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے جوانوں کے ساتھ نماز عید مزید پڑھیں