پاکستان کی ثالثی میں ’مفاہمتی یادداشت‘ پر کام جاری ہے، ایران

تہران (ویب ڈیسک): ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کے ذریعے ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MoU) کو حتمی شکل دینے پر کام تیزی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ، حتمی مفاہمت کی طرف حوصلہ افزا پیش رفت، آئی ایس پی آر

راولپنڈی/تہران (ویب ڈیسک) پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مختصر مگر انتہائی اہم سرکاری دورہ ایران کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ISPR) کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تہران میں مزید پڑھیں

پنکی کی گرفتاری، کانسٹیبل کا اہم کردار، سزا بھی معاف کرنے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے ڈرامائی ڈراپ سین کے بعد، اس کے مبینہ سہولت کار کانسٹیبل کی تمام بڑی سزائیں معاف کر دی گئیں اور اس کی پولیس فورس مزید پڑھیں

پنکی کیس کی تحقیقات،کراچی پولیس نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی

کراچی(نیوز ڈیسک)منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کیس میں کراچی پولیس نے منی لانڈرنگ اور سائبرکرائمز کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی اسد رضا نے وفاقی تحقیقاتی ادارے مزید پڑھیں

​بجلی بل پر کیو آر کوڈ کے ذریعے ڈیٹا چوری کا خدشہ، پاور ڈویژن نے اہم ایڈوائزری جاری کر دی

​اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاور ڈویژن نے بجلی کے بلوں پر موجود کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی حساس اور ذاتی معلومات چوری ہونے کے شدید خدشے کے پیشِ نظر ایک اہم اور ہنگامی ایڈوائزری جاری کر دی ہے، مزید پڑھیں

امریکا ایران بات چیت میں پاکستان ہی ثالث ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مسلسل رابطے میں ہیں: مارکو روبیو

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران بات چیت میں پاکستان ہی ثالث ہے، فیلڈ مارش عاصم منیر تہران جارہے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ مارکو روبیو نے ایران کے مزید پڑھیں

کیا آپ بھی سیلفی میں ‘V سائن’ یا ‘تھمبز اپ’ بناتے ہیں؟ سیکیورٹی ماہرین نے بڑی تباہی کی وارننگ جاری کر دی

لاہور (اسپیشل رپورٹ)​ اگر آپ سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کرتے وقت انگلیوں سے فتح کا نشان (V Sign) یا تھمبز اپ (Thumbs Up) بنانے کے عادی ہیں، تو فوراً خبردار ہو جائیں! سیکیورٹی ماہرین اور سائبر سیکیورٹی اداروں نے مزید پڑھیں

امریکا ایران معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع ،عرب میڈیا

تہران / اسلام آباد: پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری امن مذاکرات میں تاریخی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی مزید پڑھیں