راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم شادی کی تقریبات میں پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟

کراچی(ویب ڈیسک )پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم کا شمار ملک کے دو بڑے میوزک سٹارز میں ہوتا ہے، جو کنسرٹس اور نجی تقریبات میں اپنی شاندار لائیو پرفارمنسز کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔

دونوں گلوکار بھارتی فلموں کے لیے متعدد سپر ہٹ گانے گا چکے ہیں، جنہوں نے ان کی مقبولیت کو مزید چار چاند لگا دیئے۔

یہ دونوں فنکار پاکستان میں ملک ریاض اور بھارت میں مکیش امبانی سمیت کئی ہائی پروفائل شادیوں میں پرفارم کر چکے ہیں، جبکہ ان کی فیس اکثر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہے۔

 

اپنا تبصرہ بھیجیں