سابق آرمی چیف قمرجاوید باجوہ گھر میں گرنے سے زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق جنرل (ر) باجوہ منگل کی صبح تقریباً ساڑھے چار بجے اپنے گھر کے واش روم میں گر گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر کا بیان افسوسناک ، جھوٹ پر مبنی ، فوج کا سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں، سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سکیورٹی فورسز ، فوج، پولیس یا ایف سی کی نہیں بلکہ پوری قوم کی ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد سے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں پولیس پارٹی پر حملہ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی سرچ آپریشن کرنے والی پارٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیاجس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہوگئے پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

تین سو یونٹ تک گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 300 یونٹ ماہانہ تک کےگھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگادیے۔ نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔ فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرے کی اجازت ملتے ہی سری لنکا کے فضائی کرایوں میں بڑا اضافہ

لاہور سے سری لنکا کی تمام پروازیں بک، بزنس کلاس کی سیٹیں بھی ختم ہو گئیں لاہور: حکومتِ پاکستان کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی باضابطہ اجازت ملنے مزید پڑھیں

بسنت کے دوران ہلاکتیں، ذمہ دار افسران کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست دائر

لاہور: بسنت کے دوران ہلاکتوں پر ذمہ دار افسران کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست دائر بسنت کے دوران 6 شہری جاں بحق اور 124 زخمی ہوئے، پٹیشن میں سرکاری اعداد و شمار کا حوالہ پٹیشن میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان کیلئے 10 ارب روپےکی معاونت کا اعلان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرز میں تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں

اسٹارمرپراستعفیٰ کیلئےدباؤ،شبانہ محمود بطورپہلی مسلم برطانوی وزیراعظم سرفہرست

لندن(نیوز ڈیسک)اسٹارمر پر ایپسٹین فائلز کے تنازع میں استعفیٰ کیلئےدباؤ بڑھ گیا، کیا شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی مسلم وزیراعظم بننےجارہی ہیں؟ برطانوی وزیرِ اعظم کیئراسٹارمرقیادت کےبحران کاسامناکررہےہیں اور ویسٹ منسٹر میں توجہ اس طرف مرکوز ہو گئی ہے کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کی مخالفت ، نیتن یاہوصدمےمیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک)ایک امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے کسی بھی اسرائیلی اقدام کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی عہدیدار مزید پڑھیں