اقوام متحدہ کا بڑا فیصلہ، طالبان پر پابندیوں کی نگرانی میں ایک سال توسیع

پاکستانی مندوب نے کہا کہ افغان سرزمین کو ہمسایہ ممالک کے خلاف کارروائیوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی مزید پڑھیں

اسٹارمرپراستعفیٰ کیلئےدباؤ،شبانہ محمود بطورپہلی مسلم برطانوی وزیراعظم سرفہرست

لندن(نیوز ڈیسک)اسٹارمر پر ایپسٹین فائلز کے تنازع میں استعفیٰ کیلئےدباؤ بڑھ گیا، کیا شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی مسلم وزیراعظم بننےجارہی ہیں؟ برطانوی وزیرِ اعظم کیئراسٹارمرقیادت کےبحران کاسامناکررہےہیں اور ویسٹ منسٹر میں توجہ اس طرف مرکوز ہو گئی ہے کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کی مخالفت ، نیتن یاہوصدمےمیں

واشنگٹن (ویب ڈیسک)ایک امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے کسی بھی اسرائیلی اقدام کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی عہدیدار مزید پڑھیں

اوباما اور مشال کی توہین آمیز ویڈیو ڈیلیٹ،ٹرمپ کا معافی مانگنے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر اوباما اور خاتون اول مشال اوباما کی انتہائی توہین آمیز اے آئی ویڈیو پوسٹ کی تاہم سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد انہیں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑگئی۔ ویڈیو میں اوباما اور ان کی اہلیہ کو مزید پڑھیں

غزہ کی بحالی کے لیے ‘بورڈ آف پیس’ کا پہلا اجلاس 19 فروری کو طلب

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس 19 فروری کو غزہ ‘بورڈ آف پیس’ کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کو آگے مزید پڑھیں

ایپسٹین فائلز: ہوس کا کھیل اور عالمی اشرافیہ کے شرمناک راز

سمندر کے بیچوں بیچ ایک ایسا خاموش جزیرہ، جسے دنیا آج ’پیڈوفائل آئی لینڈ‘ یا ‘عیاشی کا جزیرہ’ کہتی ہے۔ ایک پرتعیش نجی طیارہ جس کا نام ’لولیتا ایکسپریس‘ تھا، اور اس کے مسافر؟ دنیا کے طاقتور ترین سیاستدان، ارب مزید پڑھیں

سیف الاسلام کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی،خاندان میں کون باقی رہ گیا؟

گزشتہ روز منگل کی شام لیبیا کے دار الحکومت طرابلس کے جنوب مغرب میں واقع شہر الزنتان میں ملک کے سابق سربراہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو 4 نامعلوم مسلح افراد نے ان کے گھر میں قتل مزید پڑھیں

ایران میں تاریخ ساز فیصلہ: خواتین کو موٹر سائیکل لائسنس جاری کرنے کی منظوری

ایران سے خواتین کے حوالے سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں حکومت نے برسوں سے جاری قانونی کشمکش کے بعد بالآخر خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کا باضابطہ حق دے دیا ہے۔ ​اس اہم فیصلے کی تفصیلات درج مزید پڑھیں