تہران :محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی پر گفتگو

ایران امریکا مذاکرات کے پیش نظر وزیر داخلہ محسن نقوی دو روزہ غیر سرکاری دورے پر تہران پہنچے

جہاں اُن کا استقبال ایرانی ہم منصب نے کیا۔
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق محسن نقوی اور ایرانی ہم منصب کے دوران ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے تعلقات اور امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر گفتگوکی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں