استنبول ( مانیٹرنگ ڈیسک )ترکیے نے مزید 18 افغان شہری ڈی پورٹ کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق ترکیے نے غیرقانونی طور پر مقیم 18 افغان شہریوں کوگرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا۔پاکستان،ایران، امریکہ، برطانیہ اور یورپی ممالک سے غیر قانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے۔

’’جیو نیوز ‘‘ نے افغان میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ ترکیے نے رہائشی دستاویزات نہ ہونے پر مزید 18 افغان باشندوں کو گرفتار کرکے ڈی پورٹیشن سینٹر منتقل کر دیا۔ گز شتہ سال42 ہزار سے زائد غیرقانونی افغان باشندوں کو ترکیے سے گرفتار کیا گیا تھا۔
آئی سی سی رینکنگ: ویرات کوہلی 4 سال بعد پہلے نمبر پر، بابر کی کیا پوزیشن رہی؟





