ایران اور امریکا بیٹھنے کو تیار تھے، اسرائیل نے مذاکرات کامیاب دیکھ کر بڑا حملہ کردیا، اسحاق ڈار

کل رات جو پیشرفت ہوئی ہم ایران اور امریکا کو بٹھا لیتے، اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے سعودی عرب پر حملہ کیاسینیٹ اجلاس میں ایوان کو اعتماد میں لیتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ 29 مارچ کو مزید پڑھیں

ایران کے سعودی عرب پرحملے غیر ضروری کشیدگی ہیں: کورکمانڈرز کانفرنس

کورکمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔راولپنڈی (سوچ ٹی وی رپورٹ)آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم مزید پڑھیں

796 خوارج اورافغان طالبان کارندے ہلاک، 81 ٹھکانے نشانہ : آپریشن غضب للحق کی تفصیلات

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں عطا تارڑ کے مطابق آپریشن غضب للحق میں اب تک 796 فتنہ الخوارج اور افغان طالبان مارے گئے اور 1043 زخمی ہوئے۔ انہوں نے بتایاکہ پاکستان مزید پڑھیں

سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد میں لٹ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی جرمن شہری نے رات گزارنے کیلئے تھانہ کھنہ کے علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر مزید پڑھیں

پاکستان کا یو اے ای کو 2ارب ڈالر قرض واپس کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان 2 ارب ڈالر اسی مہینے کے آخر میں ابوظبی کو واپس کرے گا، یہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور مزید پڑھیں

اسلام آباد،لاہوراورپشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ،لاہوراور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مظفرآباد، اسکردو، دیامر، راولپنڈی، مری، ٹیکسلا اورحسن ابدال مزید پڑھیں

ایوان صدر میں اجلاس، صوبوں کی مخالفت پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایران، امریکا جنگ کے معاشی اثرات سے کمزور طبقات کو بچانے اور معاشرتی طور پر پسماندہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے پیر کو ایوان صدر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش مزید پڑھیں