ایران کے شہر بندر عباس میں دھماکا، عمارت کو شدید نقصان،کئی گاڑیاں اور دکانیں بھی متاثر

ایران کے شہر بندرعباس میں رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا ہے ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے خلیجی ساحلی شہر بندر عباس میں ہفتے کو ایک عمارت میں دھماکا ہوا، دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ مزید پڑھیں

بلوچستان کے 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، 67 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ناکام بناتے ہوئے 67 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملوں مزید پڑھیں

لاہور: ماں بچی کے گٹر میں گرنے کا واقعہ، ایس ایچ او معطل، ڈی ایس پی کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور: ماں بچی کے گٹر میں گرنے کے واقعہ پر ایس ایچ او بھاٹی گیٹ کو معطل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی مطابق لاہور کےعلاقے بھاٹی گیٹ میں داتا دربار کے قریب ماں بچی کے گٹر میں گرنے کے واقعہ مزید پڑھیں

بھاٹی گیٹ واقعہ: پولیس بیوی کو قتل کرنے کابیان دینے کیلئےتشدد کرتی رہی، شوہر کاالزام

لاہور (کرائم رپورٹر+ویب ڈیسک)بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون اور بچی کے شوہر نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس افسران نے ان پر تشدد کیا اور بیوی کو قتل کرنے کا مزید پڑھیں

لاہور: بسنت کے دوران موسم خوشگوار رہے گا، بارش کا امکان نہیں، چیف میٹرولوجسٹ

لاہور: چیف میٹرولوجسٹ نے بسنت کے موقع پر لاہور میں بارش کے امکان کو رد کرتے ہوئے موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر ظہیر بابر نے بتایا کہ بسنت مزید پڑھیں