ایران کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونےدیں گے،آذربائیجان

آذربائیجان نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنی فضائی حدود یا زمینی علاقہ کسی بھی ملک کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ یہ بات آذربائیجان کے وزیر خارجہ جہون بیراموف نے مزید پڑھیں

نیدرلینڈز میں2 مسلم خواتین پر پولیس تشدد کیخلاف احتجاج، عوام سڑکوں پر نکل آئے

نیدرلینڈز کے شہر یوٹرخت میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں دو مسلم خواتین پر تشدد کے واقعے کے بعد نسل پرستانہ تشدد کے خلاف بڑا احتجاج کیا گیا۔ مظاہرہ جمعرات کے روز ہوا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت مزید پڑھیں

رمضان پیکج،حکومت 110 ارب روپے کا ریلیف دے گی

اسلام آباد(سوچ ٹی وی )رواں سال رمضان ریلیف پیکج سے ایک کروڑ شہریوں کو سہولتیں دی جائیں گی، وزیراعظم نےرمضان میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ماہانہ 50 ہزار روپے سے کم مزید پڑھیں

بھاٹی گیٹ واقعہ،پروجیکٹ ڈائریکٹرٹیپا،سیفٹی انچارج اورواساکےذمہ داروں کو گرفتارکرنے کاحکم

لاہور(سوچ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے۔ لاہور کے بھاٹی چوک میں کھلے مین ہول میں خاتون اوربچی کے گر کر جاں مزید پڑھیں

دل کا دورہ محض ایک عضو کا مسئلہ نہیں: جدید تحقیق کے حیران کن انکشافات

برسوں تک طبی سائنس میں دل کے دورے کو صرف شریانوں کی بندش اور خون کی فراہمی میں رکاوٹ (Ischemia) تک محدود سمجھا جاتا رہا۔ لیکن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے ماہرین کی حالیہ تحقیق، جو معتبر سائنسی جریدے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جمعرات کو ایران کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرانے کا اعلان

کسی نے آگ نہیں لگائی، شواہد موجود ہیں آگ 11 سالہ بچے سے لگی، کسی سیاسی جماعت کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، شرجیل میمن سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے ذریعے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرانے کا اعلان مزید پڑھیں

ایران کی جنگی تیاریاں ،امریکا کو سرپرائز دینے کا بندوبست کرلیا

امریکا کا بڑا بحری بیڑہ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے، ٹرمپ ایران نے کسی بھی جنگی صورت حال کے پیش نظر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں