ایران کے سعودی عرب پرحملے غیر ضروری کشیدگی ہیں: کورکمانڈرز کانفرنس

کورکمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے سعودی عرب پر حملے پرامن ذرائع سے تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔راولپنڈی (سوچ ٹی وی رپورٹ)آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم مزید پڑھیں

امریکی طیارے کیوں گر رہے ہیں؟ ایرانی خفیہ ٹیکنالوجی پر دنیا حیران

واشنگٹن/تہران: امریکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے امریکی جنگی طیاروں کو مار گرانے کے لیے جدید انفرا ریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی، جو روایتی ریڈار سسٹمز سے پوشیدہ رہتی ہے اور جدید الیکٹرانک وار فیئر مزید پڑھیں

796 خوارج اورافغان طالبان کارندے ہلاک، 81 ٹھکانے نشانہ : آپریشن غضب للحق کی تفصیلات

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کردیں عطا تارڑ کے مطابق آپریشن غضب للحق میں اب تک 796 فتنہ الخوارج اور افغان طالبان مارے گئے اور 1043 زخمی ہوئے۔ انہوں نے بتایاکہ پاکستان مزید پڑھیں

حزب اللہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو گھما دیا ،صیہونی کمانڈر کا اعتراف

اسرائیلی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طاقت نے اسرائیلی فوج کو حیران کر دیا ہے۔ اسرائیل فوجی کمانڈکے سربراہ رفی میلیو ماسگب نے کہاکہ حزب اللہ فعال ہے اور ان مزید پڑھیں

مہنگائی کی منہ دکھائی،گھی اور تیل 150روپے فی کلو تک مہنگا ہونے کاامکان

لاہور(سوچ ٹی وی رپورٹ)گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافےکا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گھی اور تیل کی قیمتوں میں 100سے 150روپےفی کلو تک اضافےکا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر بڑھ گئی

کراچی(بزنس ڈیسک)رہنما ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کے مطابق جنگ سے قبل 2500 روپے میں ایک کروڑ ایرانی ریال مل رہے تھے تاہم اب ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ ہوگیا ہے اور 2500 روپے میں 10 ہزار ایرانی مزید پڑھیں

سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد میں لٹ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی جرمن شہری نے رات گزارنے کیلئے تھانہ کھنہ کے علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر مزید پڑھیں

امریکی طیارہ ایران میں تباہ، ایک پائلٹ بازیاب، دوسرے کی تلاش جاری

ایک امریکی عہدیدار نے برطانوی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ایک امریکی لڑاکا طیارے کو ایران میں مار گرایا گیا ،امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کے مطابق ایران میں گرائے گئے امریکی لڑاکا مزید پڑھیں