ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : آئی سی سی کا بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹورنامنٹ کا حصہ بنانے کا بڑا فیصلہ کیا ہے ​اہم تفصیلات: ​فیصلے کی وجہ: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بنگلادیشی ٹیم مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی جم گیا، راستے بند، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

شدید سردی اور برفباری کی لہر آئندہ چند روز جاری رہنے کی پیشگوئی، متاثرہ علاقوں میں شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں کئی کئی فٹ مزید پڑھیں

امریکا نے نیٹو سے متعلق بیان پر برطانوی تنقید مسترد کر دی

وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ درست کہتے ہیں، نیٹو کیلئے امریکا نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، امریکا نے نیٹو کیلئے دیگر ممالک سے زیادہ کردار ادا کیا۔ خیال رہے کہ امریکی صدر مزید پڑھیں

چترال میں برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

پشاور(نمائندہ سوچ ٹی وی)برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ملبے کے نیچے دب گئے تھے، ڈپٹی کمشنر چترال راؤ ہاشم کے مطابق برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چترال کے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: سربراہ امن کمیٹی کے گھر شادی تقریب میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق

مقامی پولیس کے مطابق قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے ممبر نور عالم محسود کے گھر میں خودکش دھماکا ہوا اور اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر روانہ کردی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ خودکش مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے ٹرمپ سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی، امریکی اخبار

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے بدھ کے روز صدر ٹرمپ سے بات کی، اسی روز امریکی صدر نے یہ بیان دیا کہ انہیں ’دوسری جانب سے انتہائی اہم ذرائع‘ سے معلومات ملی ہیں جن مزید پڑھیں

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی موجودگی میں ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق اہم یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (سوچ ٹی وی +مانیٹرنگ )پاکستان کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر اعظم آفس سے جای بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ورلڈ لبرٹی فنانشل، مزید پڑھیں